پاڈھا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ہرن کی قسم کا ایک صحرائی جانور، چتکبرا ہرن، پاڑا، لاطینی: Cervus Porcinus

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ہرن کی قسم کا ایک صحرائی جانور، چتکبرا ہرن، پاڑا، لاطینی: Cervus Porcinus