پاڑھت
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - جو کچھ پڑھا جائے، جس کا سبق لیا جائے، منتر، جادو پڑھنت، پڑھنے کا طریقہ یا عمل۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - جو کچھ پڑھا جائے، جس کا سبق لیا جائے، منتر، جادو پڑھنت، پڑھنے کا طریقہ یا عمل۔