پاکار

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - مزدور، تحصل کا پیادہ، چپراسی، خدمت گار، اردلی، وہ پیادہ جو سرکاری واجبات وصول کرنے پر مامور ہو، ہرکارہ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - مزدور، تحصل کا پیادہ، چپراسی، خدمت گار، اردلی، وہ پیادہ جو سرکاری واجبات وصول کرنے پر مامور ہو، ہرکارہ۔