پاکستان

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - "ستان" کے معانی رہنے کی جگہ اور 'پاک' کے معنی، پاکیزگی یا تقدس کے ہیں۔ یعنی پاکیزہ لوگوں کے رہنے کی جگہ۔یہ ایک ملک کا نام ہے جو جنوبی ایشیا میں واقع ہے جس کا دارالحکومت اسلام آباد ہے۔ 1947ء کو قائم ہوا۔

اشتقاق

فارسی زبان کے دو الفاظ 'پاک' اور 'ستان' سے مرکب ہے۔ ١٩٣٣ء میں ہندوستان کی تقسیم کے خیال سے مسلمانوں کے متوقع ملک کے نام کے طور پر تجویز کیا گیا۔

مثالیں

جنس: مذکر