پاکستانیت

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - پاکستان میں رہنے کی کیفیت، جیسے : قومیت پوچھنے کے جواب میں یہ کہنا کہ "پاکستانیت"۔ ٢ - پاکستان سے محبت کی کیفیت (عموماً) اگر محبت کرنے والے کو حقارت سے دیکھا جائے۔ "اس پر تو پاکسانیت یوں سوار ہے کہ اسے کوئی کام کی بات نہیں آتی"۔      ( (مرتب) )

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم کیفیت ( مؤنث - واحد ) ١ - پاکستان میں رہنے کی کیفیت، جیسے : قومیت پوچھنے کے جواب میں یہ کہنا کہ "پاکستانیت"۔ ٢ - پاکستان سے محبت کی کیفیت (عموماً) اگر محبت کرنے والے کو حقارت سے دیکھا جائے۔ "اس پر تو پاکسانیت یوں سوار ہے کہ اسے کوئی کام کی بات نہیں آتی"۔      ( (مرتب) ) Pakistani

مثالیں

١ - پاکستان میں رہنے کی کیفیت، جیسے : قومیت پوچھنے کے جواب میں یہ کہنا کہ "پاکستانیت"۔ ٢ - پاکستان سے محبت کی کیفیت (عموماً) اگر محبت کرنے والے کو حقارت سے دیکھا جائے۔ "اس پر تو پاکسانیت یوں سوار ہے کہ اسے کوئی کام کی بات نہیں آتی"۔      ( (مرتب) )

اصل لفظ: پاکِستان
جنس: مؤنث