پاکوبی
معنی
١ - پاکوب سے اسم کیفیت، ہاتھ یا پیر مارنے کی حالت۔ "ان کو لٹریچر سے کیا تعلق، یہ صرف اپنی دست افشانی اور پاکوبی کے لیے ہیں۔" ( ١٩٤٤ء، مقالات ماجد، ٢١٦ )
اشتقاق
فارسی سے ماخوذ ترکیب 'پاکوب' کے ساتھ فارسی قاعدے کے تحت 'ی' بطور لاحقہ کیفیت بڑھانے سے 'پاکوبی' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور ١٨٤٦ء کو "دیوان مہر" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - پاکوب سے اسم کیفیت، ہاتھ یا پیر مارنے کی حالت۔ "ان کو لٹریچر سے کیا تعلق، یہ صرف اپنی دست افشانی اور پاکوبی کے لیے ہیں۔" ( ١٩٤٤ء، مقالات ماجد، ٢١٦ )