پاکھنڈی
معنی
١ - پاشنڈی، جوگی کے بھیس میں چنڈال۔ خدا محفوظ رکھے ان دیانندی حریفوں سے قیامت کی ہے چال ان کی بلا کے یہ ہیں پاکھنڈی ( ١٩٣١ء، بہارستان، ٥٠٠ ) ٢ - فریبی، دھوکے باز۔ "تم نے مجھے خونی کہا، پاکھنڈی کہا اور کیا کہنا چاہتی ہو۔" ( ١٩٦٢ء، معصومہ، ٢٣١ )
اشتقاق
پاشنڈ پاکھَنْڈ پاکھَنْڈی
مثالیں
٢ - فریبی، دھوکے باز۔ "تم نے مجھے خونی کہا، پاکھنڈی کہا اور کیا کہنا چاہتی ہو۔" ( ١٩٦٢ء، معصومہ، ٢٣١ )