پاکیزگی
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - صفائی، ستھرائی، پاک ہونے کی حالت، طہارت۔ "اور یہ ثابت کریں کہ اس کے ادب و شعر میں نہ تو عمق ہے نہ پاکیزگی۔" ( ١٩٣٢ء، سیف و سبو، ٨ )
اشتقاق
اصلاً فارسی زبان کا لفظ ہے اور اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٧٢ء کو "خیابان آفرینش" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں

جنس: مؤنث