پاہی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ بیرونی کسان جو کاشتکار سے زمین لے کر کھیتی کرے یا اس کا ساجھی ہو جائے، شکمی کاشتکار۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - وہ بیرونی کسان جو کاشتکار سے زمین لے کر کھیتی کرے یا اس کا ساجھی ہو جائے، شکمی کاشتکار۔ پاہی کاشت