پبئ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک خوش آواز چڑیا جس کا رنگ خاکی گردن زرد و سرخ، سر سیا اور چونچ سفید ہوتی ہے، مینا کی قسم سے ہے، عموماً پہاڑوں میں رہتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک خوش آواز چڑیا جس کا رنگ خاکی گردن زرد و سرخ، سر سیا اور چونچ سفید ہوتی ہے، مینا کی قسم سے ہے، عموماً پہاڑوں میں رہتی ہے۔