پبلشنگ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کتاب اخبار یا رسالہ وغیرہ کی طباعت و اشاعت، چھاپنے کا عمل۔ "طباعت کا کام مسلمانوں کے ہاتھ میں ہے انگریزی پبلشنگ کی طرف بھی یہاں کے مسلمان توجہ کر رہے ہیں۔"      ( ١٩٣٦ء، مکاتیب اقبال، ٨٠:٢ )

اشتقاق

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اردو میں انگریزی سے ماخود ہے اصل معنی اور حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٣٦ء کو "مکاتیب اقبال" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - کتاب اخبار یا رسالہ وغیرہ کی طباعت و اشاعت، چھاپنے کا عمل۔ "طباعت کا کام مسلمانوں کے ہاتھ میں ہے انگریزی پبلشنگ کی طرف بھی یہاں کے مسلمان توجہ کر رہے ہیں۔"      ( ١٩٣٦ء، مکاتیب اقبال، ٨٠:٢ )

اصل لفظ: Publishing
جنس: مذکر