پترول
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - سپاہیوں کا دستہ جو سرا غرسانی یا حفاظتی گشت کے لیے مقرر کیا جائے؛ گشت، پٹرول۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - سپاہیوں کا دستہ جو سرا غرسانی یا حفاظتی گشت کے لیے مقرر کیا جائے؛ گشت، پٹرول۔