پتلو
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - پیڑوں سے جھڑے ہوئے سوکھے پتے، وہ پتے جو نرکل سے کاٹ کر چھپڑ چھانے کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - پیڑوں سے جھڑے ہوئے سوکھے پتے، وہ پتے جو نرکل سے کاٹ کر چھپڑ چھانے کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔ Dead leaves fallen from a tree; leaves cut off from the culm of the reed saconarum spontaneum and used for thatching