پتلون
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - مغربی وضع کا پاجامہ (اس کے کھولنے اور بند کرنے کے لیے بٹن یا زپ استعمال کرتے ہیں)۔ 'جا بجا کتے زمین پر پڑی ہوئی پتلون کو چاٹ رہے تھے۔" ( ١٩٢٢ء، گوشۂ عافیت، ٢٨٦:١ )
اشتقاق
انگریزی میں اسم 'پینٹلون' سے ماخوذ 'پتلون' اردو میں مستعمل ہے سب سے پہلے ١٨٩٢ء میں 'طلسم ہوشربا" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - مغربی وضع کا پاجامہ (اس کے کھولنے اور بند کرنے کے لیے بٹن یا زپ استعمال کرتے ہیں)۔ 'جا بجا کتے زمین پر پڑی ہوئی پتلون کو چاٹ رہے تھے۔" ( ١٩٢٢ء، گوشۂ عافیت، ٢٨٦:١ )
اصل لفظ: Pantaloom
جنس: مؤنث