پتور
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - پالک کے ساگ کی بیسن چڑھا کر تلے ہوئے پتے یا بیسن چڑھے ہوئے اروی کے پتوں کا سالن۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - پالک کے ساگ کی بیسن چڑھا کر تلے ہوئے پتے یا بیسن چڑھے ہوئے اروی کے پتوں کا سالن۔