پتونیا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - گلابی چتی دار سبز رنگ کا قیمتی پتھر اور اس سے بنا ہوا نگینہ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - گلابی چتی دار سبز رنگ کا قیمتی پتھر اور اس سے بنا ہوا نگینہ۔