پتھل
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ریت اور مٹی کے ذروں کی ٹھوس اور سخت شکل جس کی مسلسل چٹانیں مل کر پہاڑ کہلاتی ہیں، چٹان یا اس کا ٹکڑا، سنگ، حجر۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - ریت اور مٹی کے ذروں کی ٹھوس اور سخت شکل جس کی مسلسل چٹانیں مل کر پہاڑ کہلاتی ہیں، چٹان یا اس کا ٹکڑا، سنگ، حجر۔ a stone