پتھڑا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک قسم کا نہایت زہریلا سانپ جو سخت زمین میں پایا جاتا ہے، اس کی چار قسمیں، تیلیا، ازکر، شش کار اور پہسی ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک قسم کا نہایت زہریلا سانپ جو سخت زمین میں پایا جاتا ہے، اس کی چار قسمیں، تیلیا، ازکر، شش کار اور پہسی ہیں۔