پتیار
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کشتی کا رخ پھیرنے یا موڑنے کا ھتا جو کشتی کے سرے پر لگا ہوتا ہے اس کے نچلے سرے کی دھار جس طرف پھیری جاتی ہے اسی رخ کشتی مڑ جاتی ہے، چپو۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - کشتی کا رخ پھیرنے یا موڑنے کا ھتا جو کشتی کے سرے پر لگا ہوتا ہے اس کے نچلے سرے کی دھار جس طرف پھیری جاتی ہے اسی رخ کشتی مڑ جاتی ہے، چپو۔ rudder helm a large oar or paddle used as a rudder