پجارن
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - پجاری کی تانیث، پوجا کرنے والی، پرستش کرنے والی، عقیدت مند، یاتریوں کو پوجا کی رسوم بتانے والی، مندر وغیرہ کی مجاور، پانڈی، پنڈت۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - پجاری کی تانیث، پوجا کرنے والی، پرستش کرنے والی، عقیدت مند، یاتریوں کو پوجا کی رسوم بتانے والی، مندر وغیرہ کی مجاور، پانڈی، پنڈت۔