پجاپا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - پوجنے کا سامان، وہ چیزیں جو دیوتاؤں کی نذر کی جائیں، چڑھاوا، وہ شراب جو کسی دیوتا کو چڑھائی جائے۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - پوجنے کا سامان، وہ چیزیں جو دیوتاؤں کی نذر کی جائیں، چڑھاوا، وہ شراب جو کسی دیوتا کو چڑھائی جائے۔ The apparatus of worshipping;  offerings libations;  things scattered about in disorder