پجیب

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - پازیب کا بگاڑ، پاؤں میں پہننے کا ایک خاص وضع کا بیشتر گھنگرو دار زیور، خلخال۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - پازیب کا بگاڑ، پاؤں میں پہننے کا ایک خاص وضع کا بیشتر گھنگرو دار زیور، خلخال۔