پختون
معنی
١ - پشتو زبان "اس سے پشتو کی دو بڑی قسمیں ہوگئی ہیں جنہیں پشتون اور پختون سے موسوم کرتے ہیں۔" ( ١٩٣٠ء، سہ ماہی، اردو، جنوری، ١٦٢ ) ١ - پٹھان "پانچ دریاؤں کی سرزمین میں بھی ٹپہ ویسی ہی مقبول صنف ہے جیسی 'پختوں خوا' میں۔" ( ١٩٦١ء، ہماری موسیقی، ١٤٨ )
اشتقاق
فارسی سے اردو میں ماخوذ ہے اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٩٣٠ء کو "سہ ماہی ، اردو" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں