پخما

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - عموماً کمسن عورت جس کے چہرے مہرے اور حرکات و سکنات سے پکا پن ظاہر ہو۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - عموماً کمسن عورت جس کے چہرے مہرے اور حرکات و سکنات سے پکا پن ظاہر ہو۔