پخنی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (صرافی) سکے کا الٹا رخ جس پر تاریخ عدد وغیرہ کندہ ہوتا ہے، (معماری) پاکھا، دیوار یا چنائی کا چھوٹا حصہ یا عرضی رخ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (صرافی) سکے کا الٹا رخ جس پر تاریخ عدد وغیرہ کندہ ہوتا ہے، (معماری) پاکھا، دیوار یا چنائی کا چھوٹا حصہ یا عرضی رخ۔