پدارگھ
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - مہمان یا برہمن کو دہی اور شہد وغیرہ کی پیشکش۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم کیفیت ١ - مہمان یا برہمن کو دہی اور شہد وغیرہ کی پیشکش۔ An offering of curds honey _ to a quest or to a Brahman