پدما
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (لفظاً) کنول کے رنگ کی، (مجازاً) صبیح، گوری؛ لکشمی دیوی کا لقب، قسمت کی دیوی؛ گڑھل کی ایک قسم؛ ایک قسم کی بیل یا پودا، لاطینی: Clerodrum Siphonanths ایک پودا جو جنس خباری سے متعلق ہے، عربی، ترتر، لاطینی: Flideisaus mutablis
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (لفظاً) کنول کے رنگ کی، (مجازاً) صبیح، گوری؛ لکشمی دیوی کا لقب، قسمت کی دیوی؛ گڑھل کی ایک قسم؛ ایک قسم کی بیل یا پودا، لاطینی: Clerodrum Siphonanths ایک پودا جو جنس خباری سے متعلق ہے، عربی، ترتر، لاطینی: Flideisaus mutablis