پدماسن

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - پدم آسن، کنول کی شکل کی نشست یا تخت، خصوصاً وہ جس پر مورتیاں رکھی جاتی ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - پدم آسن، کنول کی شکل کی نشست یا تخت، خصوصاً وہ جس پر مورتیاں رکھی جاتی ہیں۔