پدورک
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ پانی جس میں برہمن کے پاؤں دھوئے گئے ہوں اور جسے مذہب سے زیادہ لگاؤ رکھنے والے ہندو تبرک کے طور پر پیتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ پانی جس میں برہمن کے پاؤں دھوئے گئے ہوں اور جسے مذہب سے زیادہ لگاؤ رکھنے والے ہندو تبرک کے طور پر پیتے ہیں۔