پذیرا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (نباتیات) پودوں کی شاخوں کے سرے پر بنا ہوا قرص یا سر جس میں مادۂ تولید ہوتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (نباتیات) پودوں کی شاخوں کے سرے پر بنا ہوا قرص یا سر جس میں مادۂ تولید ہوتا ہے۔