پرائز

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - انعام، وہ چیز جو انعام میں دی جائے یا ملے۔ "یہ دونوں کتابیں مجھ کو اپنے درجہ میں فرسٹ پاس ہونے پر پرائز میں ملی ہیں۔"      ( ١٩٦٢ء، مہذب اللغات، ٥٤:٣ )

اشتقاق

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اصل معنی اور حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٢ء کو "مہذب اللغات" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - انعام، وہ چیز جو انعام میں دی جائے یا ملے۔ "یہ دونوں کتابیں مجھ کو اپنے درجہ میں فرسٹ پاس ہونے پر پرائز میں ملی ہیں۔"      ( ١٩٦٢ء، مہذب اللغات، ٥٤:٣ )

اصل لفظ: Prize
جنس: مذکر