پرائچہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کپڑے کے ٹکڑے یا پارچے اور گودڑ بیچنے والا، ایک تجارت پیشہ قوم۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - کپڑے کے ٹکڑے یا پارچے اور گودڑ بیچنے والا، ایک تجارت پیشہ قوم۔ Shreds bits of cloth