پرائے
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - پرایا کی جمع یا مغیرہ حالت۔ تاچند سنگ دل پہ دل آزاریاں تری زنجیدہ اس قدر نہیں کرتے پرائے دل ( ١٨٨٥ء، مثنوی عالم، ٢٦ )
اشتقاق
سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم 'پرایا' کی جمع یا مغیرہ حالت 'پرائے' اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٥٦٥ء کو "علی نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
اصل لفظ: پَرایا
جنس: مذکر