پرات
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کسی دھات سے بنا ہوا اٹھے کناروں کا کونڈے کی وضع کا برتن۔ "اس کے پھول چائے کی پیالی سے لے کر آٹا گوندھنے والی پرات کے سائز کے ہوتے ہیں۔" ( ١٩٦٦، چارلے، ٤١٧ )
اشتقاق
ہندی سے اردو میں داخل ہوا اور بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٧٥٤ء کو "ریاض غوثیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں

جنس: مؤنث