پراجیکٹ
معنی
١ - منصوبہ، اسیکم، خاکہ، تجویز، اختراع۔ "حکومت ان پراجکیٹوں کی عمل در آمد میں کوئی بے قاعدگی یا غفلت برادشت نہیں کرے گی۔" ( ١٩٦٩ء، روزنامہ، جنگ، کراچی ١٩ جنوری، ٦ )
اشتقاق
اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور اپنے اصل معنی میں عربی رسم الخط میں مستعمل ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٩٤٠ء کو "معاشیات، ہند (ترجمہ)" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں