پرارماں
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - ارمان سے بھرا ہوا، جس کے دل میں بہت سی تمنائیں، امنگیں اور ولولے ہوں، آرزو مند۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - ارمان سے بھرا ہوا، جس کے دل میں بہت سی تمنائیں، امنگیں اور ولولے ہوں، آرزو مند۔