پرالمب

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ہار جو گلے سے چھاتی تک لٹکتا ہو، گلے کا زیور۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - ہار جو گلے سے چھاتی تک لٹکتا ہو، گلے کا زیور۔ garland hanging from neck to breast necklace