پرامن

قسم کلام: صفت ذاتی ( واحد )

معنی

١ - محفوظ، جس میں امن و سلامتی ہو، خطرات و خدشات سے پاک۔ "سارا اطہران بے حد پرامن ہے اور انتہائی منظم جسے جلوس سیاسی ہنگامے جھگڑے فساد ناپید۔"      ( ١٩٧٩ء، کوہ دماوند، ٥٣ )

اشتقاق

فارسی زبان سے ماخوذ صفت 'پر' کے ساتھ عربی اسم 'امن' لگانے سے مرکب 'پرامن' اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٢ء کو "مکتوبات سرسید" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - محفوظ، جس میں امن و سلامتی ہو، خطرات و خدشات سے پاک۔ "سارا اطہران بے حد پرامن ہے اور انتہائی منظم جسے جلوس سیاسی ہنگامے جھگڑے فساد ناپید۔"      ( ١٩٧٩ء، کوہ دماوند، ٥٣ )