پرامٹر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (تھیٹر) وہ شخص جو اسٹیج پر پس پردہ کھڑا ہو کر ایکٹروں کی سماعت کرتا ہے اور جہاجں کہیں وہ بولنے میں اٹکتے ہیں وہاں لقمہ دیتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (تھیٹر) وہ شخص جو اسٹیج پر پس پردہ کھڑا ہو کر ایکٹروں کی سماعت کرتا ہے اور جہاجں کہیں وہ بولنے میں اٹکتے ہیں وہاں لقمہ دیتا ہے۔