پرامید

قسم کلام: صفت ذاتی ( واحد )

معنی

١ - امیدوں سے بھرا ہوا، جسے کامیابی کی توقع ہو۔ "یہ اس پرامید زمانے کا ذکر ہے جب انہیں کتابوں کی دکان کھولے. دو تین مہینے ہوئے ہونگے۔"      ( ١٩٧٠ء، خاکم بدہن، ١٧ )

اشتقاق

فارسی زبان سے ماخوذ صفت 'پر' اور اسم 'امید' پر مشتمل مرکب 'پرامید' اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٣٨ء کو "چندر بدن و مہیار" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - امیدوں سے بھرا ہوا، جسے کامیابی کی توقع ہو۔ "یہ اس پرامید زمانے کا ذکر ہے جب انہیں کتابوں کی دکان کھولے. دو تین مہینے ہوئے ہونگے۔"      ( ١٩٧٠ء، خاکم بدہن، ١٧ )