پراووسٹ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کسی درسگاہ یا جامعہ میں طلبہ کے دارالاقامہ کا منتظم۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - کسی درسگاہ یا جامعہ میں طلبہ کے دارالاقامہ کا منتظم۔