پراٹسٹنٹ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - عیسائیوں کا وہ فرقہ یا اس کا کوئی فرد جو سولھویں صدی میں اصلاح کلیسا کے زمانے میں کلیسائے روم سے علیحدہ ہوا۔
اشتقاق
اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور اپنے اصل معنی میں عربی رسم الخط میں مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٨٨٠ء کو "تواریخ عجیب" میں مستعمل ملتا ہے۔
جنس: مذکر