پراپت

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - پیدا، ظاہر، پایا ہوا، حاصل، اٹھایا ہوا، برداشت کیا ہوا، مقسوم، قسمت کا لکھا ہوا، مقررہ، درست، ٹھیک، موزوں، تکلیف اٹھایا ہوا، برداشتہ۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - پیدا، ظاہر، پایا ہوا، حاصل، اٹھایا ہوا، برداشت کیا ہوا، مقسوم، قسمت کا لکھا ہوا، مقررہ، درست، ٹھیک، موزوں، تکلیف اٹھایا ہوا، برداشتہ۔