پراپرٹی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ملکیت، جائداد۔ "میں نے بہت روکا وہ مانیں ہی نہیں، 'کیا مطلب' 'وہ قمر ہے نا' وہ لے گئیں، تو پھر? اپنی پراپرٹی میں نہیں۔" ( ١٩٦٢ء، معصومہ، ١٠٤ )
اشتقاق
انگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٢ء کو "معصومہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - ملکیت، جائداد۔ "میں نے بہت روکا وہ مانیں ہی نہیں، 'کیا مطلب' 'وہ قمر ہے نا' وہ لے گئیں، تو پھر? اپنی پراپرٹی میں نہیں۔" ( ١٩٦٢ء، معصومہ، ١٠٤ )
اصل لفظ: Property
جنس: مؤنث