پراک

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - ایک قسم کی نفس کشی یا قسم جس میں بارہ دن تک ورت رکھے جاتے ہیں، بھینٹ کی تلوار۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم کیفیت ١ - ایک قسم کی نفس کشی یا قسم جس میں بارہ دن تک ورت رکھے جاتے ہیں، بھینٹ کی تلوار۔ a sort of penance or religious vow of an expiatory kind