پراکٹر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ عہدہ دار جو کسی جامعہ یا کالج میں طلبہ کی نگرانی وغیرہ کی خدمت انجام دے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ عہدہ دار جو کسی جامعہ یا کالج میں طلبہ کی نگرانی وغیرہ کی خدمت انجام دے۔