پراگندگی
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - پراگندہ ہونے کی حالت۔ "نبی صلعم کا پیرو بنایا، گمراہی سے نکالا پراگندگی سے بچایا۔" رجوع کریں: ( ١٩٤٤ء، فتح بیت المقدس، ١٣٣ )
اشتقاق
پراگندن پَراگَنْدَہ پَراگَنْدَگی
مثالیں
١ - پراگندہ ہونے کی حالت۔ "نبی صلعم کا پیرو بنایا، گمراہی سے نکالا پراگندگی سے بچایا۔" رجوع کریں: ( ١٩٤٤ء، فتح بیت المقدس، ١٣٣ )
اصل لفظ: پراگندن
جنس: مؤنث