پراگو
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک قسم کا جانور جس کی کھال سخت اور دانے دار ہوتی ہے، پکانے کے بعد پانی میں بھگ کر بھی نرم نہیں ہوتی، کیمُخت، سخت دانے دار چمڑا جو مصنوعی بنایا جاتا ہے نیز گدھے گھوڑے وغیرہ کی پشت کا چمڑا جو بہت سخت ہوتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک قسم کا جانور جس کی کھال سخت اور دانے دار ہوتی ہے، پکانے کے بعد پانی میں بھگ کر بھی نرم نہیں ہوتی، کیمُخت، سخت دانے دار چمڑا جو مصنوعی بنایا جاتا ہے نیز گدھے گھوڑے وغیرہ کی پشت کا چمڑا جو بہت سخت ہوتا ہے۔