پربت
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - پہاڑ، کوہ۔ "بچے کو دیو بنا کر دکھانا، رائی کو پربت بنا دینا اسی کا کام ہے۔" ( ١٩٣١ء، رسوا، اختری بیگم، ١٩١ )
اشتقاق
سنسکرت الاصل لفظ 'پروت' سے ماخوذ 'پربت' اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٥٦٥ء کو "جواہر اسراراللہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - پہاڑ، کوہ۔ "بچے کو دیو بنا کر دکھانا، رائی کو پربت بنا دینا اسی کا کام ہے۔" ( ١٩٣١ء، رسوا، اختری بیگم، ١٩١ )
اصل لفظ: پروت
جنس: مذکر