پربودھک
معنی
١ - ہوشیار یا بیدار کرنے کا عمل، جاگنے کا عمل۔ ١ - ہوشیار یا بیدار کرنے والا، تعلیم دینے والا، سمجھانے والا۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ اسم نکرہ ١ - ہوشیار یا بیدار کرنے کا عمل، جاگنے کا عمل۔ صفت ذاتی صفت ذاتی ١ - ہوشیار یا بیدار کرنے والا، تعلیم دینے والا، سمجھانے والا۔ awakening arousing making aware of informing convincing